تہران کے میئر محمد باقر ‍قالیباف کی موجودگی میں بوستان زمزم میں دوگمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔