اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے برطانوی وزیر خارجہ نے دوطرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔