اجراء کی تاریخ: 23 اگست 2015 - 13:02

برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہامونڈ اعلی سطح وفد کے ہمراہ ایرانی وزير خارجہ جواد ظریف اور دیگر ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔