اجراء کی تاریخ: 23 اگست 2015 - 12:10

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سکیورٹی کی عمارت کے قریب بم دھماکے میں کم سے کم 29 افراد زخمی ہوگئے ہیں، وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔