اجراء کی تاریخ: 13 اگست 2015 - 01:05

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بیروت میں لبنان کے وزیر اعظم تمام سلام اور حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔