مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق افغان قومی سلامتی ادارے کے مطابق پاکستانی داعش دہشت گرد تنظیم کے پانچ ارکان کو افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ قومی سلامتی کے بیان کے مطابق پاکستانی دہشت گرد ننگرہار کے جلال آباد اور اچین علاقوں میں دہشت گردانہ سرگرمیوںم یںم لوث تھے۔ داعش نے حالیہ مہینوں میں ننگرہار میں اپنی فعالیت اور سرگرمیوں کو مزيد تیز کردیا ہے۔ پاکستان کے اکثر وہابی دہشت گرد داعش میں شامل ہورہے ہیں ذرائع کے مطابق ایک طرف پاکستانی حکومت وہابی دہشت گردوں کو مہار کرنے میں ناکام ہوگئی ہے جبکہ دوسری طرف وہ وہابی دہشت گردوں کسی نہ کسی طریقہ سے بچانا چاہتی ہے ۔
اجراء کی تاریخ: 11 اگست 2015 - 12:48
افغان قومی سلامتی ادارے کے مطابق پاکستانی داعش دہشت گرد تنظیم کے پانچ ارکان کو افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔