مہر خبررساں ایجنسی نے حریت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی وزارت خارجہ کے ترجمان تانجو بیلجیک نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف 11 اگست کو تہران کا دورہ کریں گے۔
ترکی نے داعش کو بہانہ بنا کرعراق اور شام کی حدود میں کرد پارٹی کے کارکنوں پر ہوائی حملے کئے ہیں جس کے بعد ترکی میں حالات کشیدہ ہیں۔ کردوں نے کئ شہروں مین ترک حکومت کے خلاف مظآہرے کئے ہیں۔