اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نےتہران کے جنوب مغرب میں اسلام شہراور رباط کریم کا دورہ کیا جہاں عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا ہے۔