اجراء کی تاریخ: 6 اگست 2015 - 00:24

اٹلی کے وزیر خارجہ اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔