اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور اٹلی کے وزیر خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔