مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ صلاح الدین میں ایک خودکش حملہ آور نے نہانے کے ایک تلاب میں بم دھماکے میں 55 افراد کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
ادھر عراقی سکیورٹی دستوں نے دہشت گردوں کے ایک گروپ کو گرفتار کرلیا ہے جو بغداد میں غیر قانونی ہتھیار فراہم کررہا تھا۔