مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات لبنانی شہداء کے بچوں کے فارغ التحصیل ہونے کی ایک تقریب میں قوم سے خطاب کریں گے ۔سید حسن نصر اللہ کا خطاب بعض عرب ٹی وی چنلوں سے براہ راست نشر کیا جائے گا۔ ایران اور گروپ1+5 کے درمیان ایٹمی معاہدے کے بعد سید حسن نصراللہ کی یہ پہلی تقریر ہے۔
اجراء کی تاریخ: 25 جولائی 2015 - 19:27
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات لبنانی شہداء کے بچوں کے فارغ التحصیل ہونے کی ایک تقریب میں قوم سے خطاب کریں گے ۔