اجراء کی تاریخ: 23 جولائی 2015 - 06:49

امریکہ کی گاڑی بنانے والی ایک کمپنی نے گاڑیوں میں جدید پیشرفتہ سسٹم نصب کرنے کی ٹیکنالوجی حاصل کرلی ہے جس کی مدد سے ڈرائیوروں کو رات میں گاڑي چلانے میں آسانی ہوگی۔