اجراء کی تاریخ: 21 جولائی 2015 - 15:47

یونان میں 2 ہفتے کے تعطل کے بعد بینکوں نے دوبارہ کام شروع کردیاہے۔ یہ یونان اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات اور اقتصادی اصلاحات کے بارے میں ہونے والے معاہدے کے بعد روز مرہ کی زندگی کی طرف لوٹنے کی پہلی علامت ہے۔