اجراء کی تاریخ: 21 جولائی 2015 - 15:42

چچنیا کے صدر نے جدہ میں سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چچنیا کے صدر رمضان احمد قدیراف نے جدہ میں سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع  محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کے ساتھ ملاقات اور گفت وگو کی۔

اس ملاقات میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ اور چچنیا کی پارلمنٹ کے اسپیکر بھی موجود تھے۔

اس ملاقات کی تفصیلات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔