اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت دیگر صوبوں میں عظيم اور تاریخی ریلیوں میں کئی ملین روزہ دارمؤمنین نے غزہ و یمن میں اسرائیل اور سعودی عرب کے بھیانک جرائم کے خلاف نفرت اور بیزاری کا اظہار کیا۔