اجراء کی تاریخ: 30 جون 2015 - 13:22

قاہرہ میں کل ایک بم دھماکے میں مصر کے اٹارنی جنرل ہشام برکات ہلاک ہوگئے، گذشتہ 25 برس میں مصر کی کسی اعلی شخصیت کا یہ پہلا قتل ہے۔