اجراء کی تاریخ: 25 جون 2015 - 14:37

برونڈی میں سیاسی کشیدگی کے بعد لوگ شہروں سے فرار اختیار کررہے ہیں حالیہ کشیدگی میں 70 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔