اجراء کی تاریخ: 13 جون 2015 - 13:52
جنوبی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ مرس وائرس کے پھیلنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اس وائرس کی بنا پر انسان کو سانسلینے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے جو انسان کی ہلاکت کا موجب بن جاتا ہے۔