مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب نے 5 روزہ عارضی جنگ بندی کے بعد یمن پر دوبارہ جارحیت اور بمباری کا آغاز کردیا ہے ادھر اقوام متحدہ نے یمن میں انسانی المیہ پر خبردار کیا ہے۔
سعودی عرب نے عارضی جنگ بندی کے دوران پر بھی یمن میں حملے جاری رکھے تھے سعودی عرب نے تازہ بمباری میں یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔