مہر نیوز/9 اپریل / 2015 ء : یمن میں سرگرم دہشت گرد تنظیم اقاعدہ نے یمن پر یمنی عوام کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ ، نمصور ہادی کی شکست اور دہشت گردوں پر عوامی فتح و کامیابی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح اور اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک حوثی کی گرفتاری کے لئے انعام مقرر کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روئٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن میں سرگرم دہشت گرد تنظیم اقاعدہ نے یمن پر یمنی عوام کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ ، نمصور ہادی کی شکست اور دہشت گردوں پر عوامی فتح و کامیابی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح اور اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک حوثی کی گرفتاری کے لئے انعام مقرر کیا ہے۔

القاعدہ نے اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ کی گرفتاری کے لئے 20 کلو سونا انعام مقرر کیا ہے۔ سعودی عرب یمن میں القاعدہ کی جبکہ شام اور عراق میں داعش دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے۔