مہر نیوز/6 مارچ/ 2015 ء : عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کے خلاف لبیک یا رسول اللہ (ص) کارروائی میں 180 سلفی وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں لبیک یا رسول اللہ(ص) سلفی وہابیوں کی موت ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الفرات کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کے خلاف لبیک یا رسول اللہ کارروائی میں 180 سلفی وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں لبیک یا رسول اللہ سلفی وہابیوں کی موت ہے۔

عراق فیڈرل پولیس کے مطابق 180 خودکش حملہ آور ہلاک کئے گئے ہیں۔ عراق میں سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کے خلاف لبیک یا رسول اللہ کارروائی کا آغاز ایک ہفتہ قبل ہوا ہے جس میں 27 ہزار عراقی فوجی اور رضاکار دستے حصہ لے ہیں لبیک یا رسول اللہ کارروائي میں عراقی سنی، شیعہ اور کرد بھی عراقی فوج کے ہمراہ ہیں۔ داعش دہشت گردوں نے درجنوں سنی مساجد اور عباتگاہوں کو شہید اور کئی سنی پیشنمازوں کے گلے کاٹ دیئے ہیں۔