مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظآم کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں نے تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں 2کشمیری علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔ بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ہلاک کیے گئے نوجوان عسکریت پسند تھے اور انھیں فوجیوں نے مقابلے کے دوران ہلاک کیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 18 ستمبر 2014 - 07:16
مہر نیوز/18 ستمبر/ 2014 ء :ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں نے تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں 2کشمیری علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔