مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان محترمہ مرضیہ افخم نے چین کے صوبہ سنکیانگ میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اس حملے میں 31 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے ہیں۔ ایرانی وزارت خآرجہ نے اس دردناک واقعہ پر ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین ،چینی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 22 مئی 2014 - 17:41
مہر نیوز/ 22مئی / 2014 ء : اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے چین کے صوبہ سنکیانگ میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اس حملے میں 31 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے ہیں۔