مہر نیوز/ 23 اپریل / 2014 ء : لتھوانیا کے وزیر خارجہ نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق لتھوانیا کے وزیر خارجہ نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔لتھوانیا کے وزیر خارجہ  ڈگار رینکویچ آج صبح ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے۔ جہاں انھوں نے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے وزارت خارجہ میں ملاقات کی ، لتھوانیا کے وزير خآرجہ ایران کے صدر حسن روحانی اور اسپیکر لاریجانی کے ساتھ بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔