مہر نیوز/1 جنوری / 2014 ء: ایک امریکی ذرائع کے مطابق لبنان کے سابق وزیر خزانہ کو سعودی عرب نے قتل کیا اور سعودی عرب اسلامی ممالک میں سرگرم دہشت گردوں کا اصلی حامی ملک ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے امریکی سائٹ ویٹرنز ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے سابق وزیر خزانہ کو سعودی عرب نے قتل کیا اور سعودی عرب اسلامی ممالک میں سرگرم دہشت گردوں کا اصلی حامی ملک ہے۔امریکی سائٹ کے مطابق لبنان کے سابق وزیر اعظم سعد حریری کے مشیر اور سابق وزیر خزانہ کو سعودی عرب نے قتل کیا ہے اور سعودی عرب اسلامی ممالک میں جاری تشدد کی حمایت کررہا ہے امریکی سائٹ کے مطابق روس میں ہونے والے حالیہ بم دھماکوں کے پیچھے بھی سعودی عرب کے انٹیلیجنس کے سرراہ بندر بن سلطان کا ہاتھ ہے۔ امریکی سائٹ کے مطابق سعودی عرب آشکارا دہشت گردوں کو تنخواہ فراہم کررہا ہے اورانھیں مالی اور افرادی امداد دے رہا ہے ذرائع کے مطابق سعودی عرب القاعدہ دہشت گردوں کو اصلی مرکز ہے جہاں سے دہشت گردوں کو مالی اور افرادی امداد مل رہی ہے۔