مہر نیوز/2 اگست /2013ء: مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے تہران میں عالمی یوم قدس کی ریلی میں شرکت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے تہران میں عالمی یوم قدس کی ریلی میں شرکت کی ہے۔مظاہرین عالمی یوم قدس کی ریلیوں کے بعد نماز جمعۃ الوادع میں شرکت کریں ۔ آج پوری دنیا میں عالمی یوم قدس منایا جارہا ہے واضح رہے کہ عالمی یوم قدس کی داغ بیل  مسئلہ فلسطین کو بیمہ کرنے اور زندہ رکھنےکے لئے حضرت امام خمینی (رہ) نے ڈالی تھی۔ دنیا بھر میں ہر سال رمضان المبارک میں جمعۃ الوداع کے دن عالمی یوم قدس فلسطینی عربوں کی حمایت میں منایا جاتا ہے عالمی یوم قدس در حقیقت مسئلہ فلسطین کی حیات اورامریکہ نواز عرب حکام کے سازشی مذاکرات کی موت ہے۔