مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مرحوم آیت اللہ خوشوقت کے پیکرپاک پر رببر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نماز جنازہ پڑھائیں گے،آیت اللہ خوشوقت کا انتقال مکہ مکرمہ میں ہوا ان کی میت آج ایران لائی جارہی ہے۔ آیت اللہ خوشوقت کو کل نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد شاہ عبدالعظیم (ع) کے حرم میں سپرد خاک کیا جائےگا۔
اجراء کی تاریخ: 22 فروری 2013 - 15:37
مہرنیوز۔22 فروری 2013ء: مرحوم آیت اللہ خوشوقت کے پیکرپاک پر رببر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نماز جنازہ پڑھائیں گے،آیت اللہ خوشوقت کا انتقال مکہ مکرمہ میں ہوا ان کی میت آج ایران لائی جارہی ہے۔