مہرخبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالےسے نقل کیا ہے کہ افغان فورسز کی سرحد پارسے پاکستانی علاقے پر گولہ باری کے نتیجے میں دو بچوں سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاکستانی فوجی ذرائع کے مطابق افغان فوج نے پاکستانی علاقے میں گولہ باری کی ہے۔ ذرائع کے مطابق افغان فوج نے چوکی ”کیکے ٹاپ “سے گولے فائر کیے ۔پاکستانی ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغان حکومت سے بلااشتعال گولہ باری پر احتجاج کیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 11 نومبر 2012 - 20:53
مہر نیوز/ 11 نومبر/ 2012ء:افغان فورسز کی سرحد پارسے پاکستانی علاقے پر گولہ باری کے نتیجے میں دو بچوں سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔