مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے بارہ فروردین (مطابق 31 مارچ ) یوم اسلامی جمہوریہ ایران کی مناسبت سے عام عدالتوں ، انقلاب اسلامی عدالتوں اور فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ1002قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست موافقت کی ہے.
اجراء کی تاریخ: 5 اپریل 2012 - 16:06
مہر نیوز- 5 اپریل 2012ء: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت کی ہے۔