مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ يورپ ميں شديد سردي کي لہر سےاب تک 500 افراد ہلاک ہوگئے ہیں فن لينڈ ميں درجہ حرارت منفي 40 ڈگري سينٹي گريڈ تک گرگيا ہے.سب سے زيادہ متاثر ہونے والے ملک يوکرائن ميں ٹھٹرکر ہلاک ہونے والوں کي تعداد 131ہو گئي ہے. جبکہ فن لينڈ ميں درجہ حرارت منفي 40 ڈگري سينٹي گريڈ تک ريکارڈ کيا گيا. شديد سردي کے باعث متاثرہ ملکوں ميں متعدد ايئرپورٹ بند کرديے گئے ہيں جبکہ ريلوے کا نظام بھي شديد متاثر ہے.
اجراء کی تاریخ: 6 فروری 2012 - 17:32
مہر نیوز-6 فروری 2012ء: يورپ ميں شديد سردي کي لہر سےاب تک 500 افراد ہلاک ہوگئے ہیں فن لينڈ ميں درجہ حرارت منفي 40 ڈگري سينٹي گريڈ تک گرگيا ہے.