اجراء کی تاریخ: 9 فروری 2011 - 15:27

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی الجزائر کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی الجزائر کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔ صالحی نے الجزائر کے صدر بوتفلیقہ ،وزیر اعظم اور وزارت خارجہ کے وزیر مشاور عبد القادر مساہل کے ساتھ  دوطرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر بات چیت اور تبادلہ خيال کیا۔