مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد علی شاہین ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے ساتھ ملاقات کے لئے کل تہران کا دورہ کریں گے۔
ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اصفہان کا دورہ بھی کریں گے ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر تین روزہ دورے میں فلسطین کی المناک صورتحال پر بھی ایرانی رہنماؤں سے تبادلہ خیال کریں گے۔