ایران کے جنوب اور صوبہ بوشہر میں نایبند نیشنل سمندری پارک واقع ہے۔ اس علاقہ میں بہت سے جانور رہتے ہیں جبکہ یہ علاقہ حرا جنگل اور دوسرے بے نظیر قدرتی مناظر پر مشتمل ہے۔

یہ خوبصورت گلف ایران کا پہلا سمندری نیشنل پارک ہے جو 1375 شمسی میں حفاظتی مناطق میں شامل ہوا جو پرندے اور جانوروں کے لئے جنت کی حیثیت رکھتا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =