امریکی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق کے خفیہ اور غیراعلانیہ دورے کے دوران کہا ہے کہ امریکہ عراق سے اپنی فوج کسی بھی صورت میں نہیں نکالے گا۔ ٹرمپ نے عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے عین الاسد کا دورہ کیا اور اس دورے کے دوران صرف امریکی فوجیوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔

                             

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =