اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خآرج ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر ایران کو تنہا کرنے کے بجائے خود تنہا ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف  نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر ایران کو تنہا کرنے کے بجائے خود تنہا ہوگیا ہے۔ جواد ظریف نے کہا کہ امریکہ نے سکیورٹی کونسل کی قرارداد 2231 کو توڑ کر عالمی سطح پر الگ تھلگ ہوگیا۔ امریکہ ایک بار پھر سکیورٹی کونسل میں تنہا ہوگیا ہے ۔ امریکہ کب سبق سیکھےگا؟

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 2 =