جارج بش

صدر جارج بش سعودی عرب سے مصر روانہ ہوگئے ہیں

خبر آئی ڈی: 2723010 -
امریکی صدر جارج بش سعودی عرب کےبادشاہ امیر عبداللہ سے ملاقات کے بعد مصر روانہ ہوگئے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کےبادشاہ امیر عبداللہ سے ملاقات کے بعد امریکی صدر جارج بش سعودی عرب سے مصر روانہ ہوگئے ہیں۔امریکی حکام کے مطابق صدر بش ریاض سے مصر کے شہر شرم الشیخ روانہ ہوگئے۔صدر بش مصر میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کریں گے اور مشرق وسطیٰ پر ہونے والے اقتصادی فورم سے خطاب کریں گے۔ بش کے اس دورے کو بھی تجزيہ نگار سابقہ دورے کی طرح شکست سے تعبیر کررہے ہیں۔

 

تبصرہ ارسال

8 + 0 =