پارليماني دوستي گروپ

روس اور ايران كا پارليماني دوستي گروپ كل تہران كے دورے پر آئے گا

خبر آئی ڈی: 2712305 -
روس اور ايران كا پارليماني دوستي گروپ ايران كے پارليماني گروپ كي دعوت پركل تہران كے دورے پر آئے گا

مہرخبررساں ايجنسي كي رپورٹ كے مطابق روس اور ايران كا پارليماني دوستي گروپ ايران كے پارليماني گروپ كي دعوت پركل تہران كے دورے پر پہنچ رہا ہے  روسي پارليماني وفد كي قيادت روسي ڈوما كے نائب سربراہ " وولكوف" كررہے ہيں روسي وفد ايران ميں اپنے ہم منصبوں سے ملاقات كے علاوہ  ايران كے ديگر اعلي حكام سے بھي ملاقات اور گفتگو كريں گے

تبصرہ ارسال

4 + 3 =