22 مئی، 2024، 11:22 AM

تہران میں شہداء کی نمازہ جنازہ، معروف پاکستانی فوٹوگرافر نے کیا کہا؟

تہران میں شہداء کی نمازہ جنازہ، معروف پاکستانی فوٹوگرافر نے کیا کہا؟

معروف پاکستانی فوٹوگرافر مزمل حسین طوری نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ تہران میدان انقلاب میں آیت اللہ شہید رئیسی اور ان کے رفقا کے جنازے میں لاکھوں افراد کی شرکت۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تشییع جنازے میں شریک معروف پاکستانی فوٹوگرافر مزمل حسین طوری نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ تہران میدان انقلاب میں آیت اللہ شہید رئیسی اور ان کے رفقا کے جنازے میں لاکھوں افراد کی شرکت ۔اگر کوئی قوم واقعی قوم کہلانے کے لائق ہے تو وہ ایرانی قوم ہیں نظم و ضبط اور اپنے حکمرانوں کی آواز پر لبیک کہنے والے اور جان دینے والے یہی انقلاب اسلامئ ہے جو اس قوم کو یکجا اور طاغوت کے سامنے ڈٹے رکھے ہوئے ہے۔

تہران میں شہداء کی نمازہ جنازہ، معروف پاکستانی فوٹوگرافر نے کیا ہے؟

News ID 1924161

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha