23 جنوری، 2019، 10:45 PM

پوتین کا ترکی کے ساتھ تعلقات پر اطمینان کا اظہار

پوتین کا ترکی کے ساتھ تعلقات پر اطمینان کا اظہار

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات کے بعد ترکی اور روس کے درمیان باہمی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ریانوسٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات کے بعد ترکی اور روس کے درمیان باہمی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

پوتین نے ترکی اور روس کے تعلقات کو مضبوط بنانے میں ترک صدر اردوغان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں منظم جلسات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

News Code 1887538

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha