پیرس کی معروف بیکری میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دھماکہ ہوا ہےجس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دھماکہ ہوا ہےجس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ بیکری میں گیس لیکج کے باعث ہوا ہے، دھماکے کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکہ پیرس کے امیر ترین علاقے میں ہوا ہے۔ دھماکے کی شدت سے متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

News Code 1887228

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 4 =