شام میں برطانیہ کے 5 فوجی ہلاک

شام کے صوبہ دیر الزور میں برطانیہ کے پانچ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ دیر الزور میں داعش کے راکٹ حملے میں برطانیہ کے پانچ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اسپوٹنک ذرائ‏ کے مطابق اخبار الوطن نے مقامی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دیر الزور کے گاؤں الشعفہ میں 5 برطانوی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1887177

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 0 =