جواد ظریف آج ہندوستان کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ہندوستان روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ہندوستان روانہ ہوں گے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان  بہرام قاسمی نے کہا کہ ایرانی  وزیر خارجہ کے ساتھ  اس سفر میں دسیوں ایرانی اقتصادی کمپنیوں کے ڈائریکٹر بھی موجود ہوں گے ۔ انھوں نے کہا کہ ایرانی وزير خارجہ ایران اور ہندوستان کے تجار کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے اور دو طرفہ ، علاقائی اور عالمی امور پر ہندوستان کے اعلی حکام کے ساتھ تبادلہ خیال بھی کریں گے۔

News Code 1887091

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =