ایرانی وزير خارجہ کی حرم رضوی کے متولی سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مشہد مقدس میں حرم رضوی کے متولی حجۃ الاسلام رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خـبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مشہد مقدس میں حرم رضوی کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں بعض ملکی اور غیر ملکی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

News Code 1887001

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 0 =