عراقی صدر غیر اعلانیہ دورے پر ترکی پہنچ گئے

عراق کے صدر برہم صالح غیر اعلانیہ دورے پر ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ترک اخبار الصباح کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صدر برہم صالح غیر اعلانیہ دورے پر ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے ہیں۔ ترک اخـار کے مطابق عراقی صدر اس سفر میں ترک حکام کے ساتھ  ترکی اور عراق کے درمیان دو طرفہ تعلقات ، علاقائي امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1886970

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 5 =