چابہار میں خود کش حملے میں 3 افراد شہید

ایران کے علاقہ چابہار میں پولیس اسٹیشن کے باہر خود کش حملے کے نتیجے میں 3 افراد شہید ہوگئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ایران کے علاقہ چابہار میں پولیس اسٹیشن کے باہر خود کش حملے کے نتیجے میں 3 افراد شہید ہوگئے ہیں ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق خود کش حملہ آور نے خود کو پولیس اسٹیشن کے سامنے اڑا دیا۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں 3 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ پولیس اسٹیشن کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔

News Code 1886224

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 2 =