امریکہ کا پاکستان میں بین الاقوامی این جی اوز کو کام کرنے سے روکنا پر افسوس

امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیتھر ناروٹ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی این جی اوز کو کام کرنے سے روکنا قابل افسوس بات ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیتھر ناروٹ  نے کہا ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی این جی اوز کو کام کرنے سے روکنا قابل افسوس بات ہے۔ اطلاعات کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیتھر ناورٹ نے کہا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والی 18 بین الاقوامی این جی اوز کو کام کرنے سے روکا گیا جو کہ قابل افسوس بات ہے، حالانکہ پاکستان میں جمہوریت اور انسانی حقوق کے فروغ میں بین الاقوامی این جی اوز کا اہم کردار رہا ہے۔

News Code 1886193

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =