نیویارک میں 48 گھنٹوں میں 2 یہودیوں پر حملہ

امریکہ میں نیویارک پولیس نے 48 گھنٹوں کے اندر2 یہودیوں پر حملے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے دی انڈیپینڈنٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں نیویارک پولیس نے 48 گھنٹوں کے اندر2 یہودیوں پر حملے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے عوام سے مدد طلب کرلی اور اطلاع دینے پر5 ہزار ڈالر انعام بھی مقرر کردیا۔ بروکلین میں ایک یہودی پر مکا مارنے والے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہو چکی ہے۔ ویڈیا میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص یہودی کے عقب میں آیا اور زور دار مکا رسید کیا۔  مکا مارنے کے بعد ملزم تیزی سے فرار ہو گیا۔

News Code 1886187

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =