ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ارجنٹینا میں سعودی ولیعہد سے ملنے پر عالمی رہنماؤں پر شدید تنقید

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سے ارجنٹینا میں عالمی رہنماؤں کی ملاقات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہمحمد بن سلمان سعودی عرب میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کا ارتکاب کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سے ارجنٹینا میں عالمی رہنماؤں کی ملاقات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہمحمد بن سلمان سعودی عرب میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کا ارتکاب کررہے ہیں۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان نے یمن کے نہتے عربوں کا خون بہا کر انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ خاشقجی کے بہیمانہ قتل میں بھی ولیعہد محمد بن سلمان آشکارا طور پر ملوث ہیں اور ایسے شخص کے ساتھ عالمی رہنماؤں کی ملاقات شرم آور ہے۔

News Code 1886081

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =