کشمیر میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھارتی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں مزید دو علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیرمیڈیا سروس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھارتی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں مزید دو علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2  علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے ۔ اس طرح گذشتہ 12 دنوں میں ہلاک ہونے والے علیحدگی پسندوں کی تعداد 32 تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ روزبھی ضلع کلگام اورپلوامہ میں بھارتی فورسزنے  سرچ آپریشن کے دوران 4  علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا تھا۔

News Code 1886003

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 7 =